“جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھےجب اپنی اپنی محبتوں کے، عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے، وہ جن درختوں کی چھاؤں […]
Jo Dekhai Dy Usko Khawab Kr ❤️
نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کرجو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ […]
Asman Aysa Bhi Kiya Khatra Tha
میری اک چھوٹی سی کوشش تجھ کو پانے کے لیےبن گئی ہے مسئلہ سارے زمانے کے لیے ریت میری عمر میں بچہ نرالے میرے کھیلمیں نے دیواریں اٹھائی […]
Tumhy Dost Banany Se Mily..
داغ دنیا نے دیئے زخم زمانے سے ملےہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے ہی رہےوہ فلانے سے فلانے سے […]
Sagir Ko Khuda Yaad Nahi..
ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیںمیرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایاتھا لہوہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا […]
Shikwa Kry Tu Kis Se..
ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ کِس ﺳﮯ ، ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﮐﯿﺎاِک ﺭﺍﺋﯿﮕﺎﮞ ﻋﻤﻞ ﮐﯽ ـــــــ ﺭﯾﺎﺿﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺲ ﺷﮯ ﻧﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﺎ ہے ، ﺁﺧﺮ ﮐﻮ ﺍیک […]
Hum Ny Kab Chaha K Wo Shakhs Hamara
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائےاتنا دِکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے ہم جسے پاس بٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا ہےتُم […]