میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو […]
Honsla Tujh Ko Na Tha
تجھے اظہار محبت سے اگر نفرت ہے !تُو نے ہونٹوں کو لرزنے سے تو روکا ہوتا بے نیازی سے ، مگر کانپتی آواز کے ساتھتُو نے گھبرا کے […]
Dil Main Reh Jaty Hain
دل میں رہ جاتے ہیں سب لوگ بھلانے والےہم ہیں ہر حال میں رشتوں کو نبھانے والے کیا کوٸی رنگ ہے جو مجھ کو مکمل کر دےمیری تصویر […]
Sagir Ko Khuda Yaad Nahi..
ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیںمیرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایاتھا لہوہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا […]
Wo Jo Baichty Thy Dua e Dil
کبھی بن سنور کے جو آگئے تو بہار حسن دکھا گئے،میرے دل کو داغ لگا گئے، یہ نیا شگوفہ دکھا گئے، کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل،کوئی کیا […]
Yaar Bhi Rah Ki Diwar
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھےمیں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے جڑ اکھڑنے سے جھکاؤ ہے مری شاخوں میںدور سے لوگ ثمر بار سمجھتے […]
Hum Ny Kab Chaha K Wo Shakhs Hamara
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائےاتنا دِکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے ہم جسے پاس بٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا ہےتُم […]