مُجھے ایسا لُطف عطا کیا، جو نہ ہجر تھا نہ وصال تھا !!میرے موسموں کے مزاج داں، تُجھے میرا کتنا خیال تھا !! کِسی اور چہرے کو دیکھ […]
Blog / Love Poetry / Poetry / Urdu Ghazal / Urdu Poetry / Urdu Sad Poetry
Posted on:
Best Collection
مُجھے ایسا لُطف عطا کیا، جو نہ ہجر تھا نہ وصال تھا !!میرے موسموں کے مزاج داں، تُجھے میرا کتنا خیال تھا !! کِسی اور چہرے کو دیکھ […]
میری اک چھوٹی سی کوشش تجھ کو پانے کے لیےبن گئی ہے مسئلہ سارے زمانے کے لیے ریت میری عمر میں بچہ نرالے میرے کھیلمیں نے دیواریں اٹھائی […]
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائےمنزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے اے دل کی لگی چل یوں ہی […]
ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیںمیرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایاتھا لہوہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا […]
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھےمیں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے جڑ اکھڑنے سے جھکاؤ ہے مری شاخوں میںدور سے لوگ ثمر بار سمجھتے […]
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائےاتنا دِکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے ہم جسے پاس بٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا ہےتُم […]