داغ دنیا نے دیئے زخم زمانے سے ملےہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے ہی رہےوہ فلانے سے فلانے سے […]
Sagir Ko Khuda Yaad Nahi..
ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیںمیرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایاتھا لہوہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا […]
Hum Nay Qadam Qadam..
نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش دِلِ ریزہ ریزہ گنوا دیاجو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تنِ داغ داغ لُٹا دیا مِرے چارہ گر کو نوید ہو ، صفِ […]
Shikwa Kry Tu Kis Se..
ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ کِس ﺳﮯ ، ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﮐﯿﺎاِک ﺭﺍﺋﯿﮕﺎﮞ ﻋﻤﻞ ﮐﯽ ـــــــ ﺭﯾﺎﺿﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺲ ﺷﮯ ﻧﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﺎ ہے ، ﺁﺧﺮ ﮐﻮ ﺍیک […]
Ye Aur Baat Hai Tujh Se..
یہ اور بات ہے تجھ سے گلا نہیں کرتےجو زخم تو نے دیے ہیں بھرا نہیں کرتے ہزار جال لیے گھومتی پھرے دنیاترے اسیر کسی کے ہوا نہیں […]
Yaar Bhi Rah Ki Diwar
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھےمیں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے جڑ اکھڑنے سے جھکاؤ ہے مری شاخوں میںدور سے لوگ ثمر بار سمجھتے […]
Hum Ny Kab Chaha K Wo Shakhs Hamara
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائےاتنا دِکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے ہم جسے پاس بٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا ہےتُم […]