برستی بارشوں میں تیری یادوں کا سماں ہومیرے دل کی وادیوں میں بھی کوئی جاوداں ہو
Firaaq Ghorakh Urdu Poetry
فراق گورکھپوری سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیںلیکن اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میںلیکن […]
Main Khiyal Hon Ksi Aur Ka
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو […]
Koi Tu Mohabbat Main…
کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دےتیری تو مثل وہ ہے نہ میں دوں نہ خدا دے بے جرم کرے قتل وہ قاتل ہے ہمارایہ شیوہ ہے […]
Wo Aadhori Diary
مُجھے ایسا لُطف عطا کیا، جو نہ ہجر تھا نہ وصال تھا !!میرے موسموں کے مزاج داں، تُجھے میرا کتنا خیال تھا !! کِسی اور چہرے کو دیکھ […]
Asman Aysa Bhi Kiya Khatra Tha
میری اک چھوٹی سی کوشش تجھ کو پانے کے لیےبن گئی ہے مسئلہ سارے زمانے کے لیے ریت میری عمر میں بچہ نرالے میرے کھیلمیں نے دیواریں اٹھائی […]
Her Cheez Muqabil Aa Jaye
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائےمنزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے اے دل کی لگی چل یوں ہی […]
Honsla Tujh Ko Na Tha
تجھے اظہار محبت سے اگر نفرت ہے !تُو نے ہونٹوں کو لرزنے سے تو روکا ہوتا بے نیازی سے ، مگر کانپتی آواز کے ساتھتُو نے گھبرا کے […]
Sir Faroshi Ki Tamana Ab Hamary
سرفـروشی کی تمنـا اب ہمارے دِل میں ہـےدیکھنا ہے اب زور کتنا بازوئے قاتل میں ہـے