یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں
Ye Wo Sehr Tu Nahi Faiz Ahmad Faiz
Firaaq Ghorakh Urdu Poetry
فراق گورکھپوری سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیںلیکن اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میںلیکن […]
Fariha Naqvi Poetry
اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے؟ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں سب دل سے یہاں تیرے طرف دار نہیں ہیں!کچھ صرف مرے […]
Main Khiyal Hon Ksi Aur Ka
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو […]
Wo Aadhori Diary
مُجھے ایسا لُطف عطا کیا، جو نہ ہجر تھا نہ وصال تھا !!میرے موسموں کے مزاج داں، تُجھے میرا کتنا خیال تھا !! کِسی اور چہرے کو دیکھ […]
Asman Aysa Bhi Kiya Khatra Tha
میری اک چھوٹی سی کوشش تجھ کو پانے کے لیےبن گئی ہے مسئلہ سارے زمانے کے لیے ریت میری عمر میں بچہ نرالے میرے کھیلمیں نے دیواریں اٹھائی […]
Her Cheez Muqabil Aa Jaye
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائےمنزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے اے دل کی لگی چل یوں ہی […]
Khiyal e Yaar Ki Ranginu Main
جفا و جور کی دنیا سنوار دی ہم نےزہے نصیب کہ ہنس کے گزار دی ہم نے کلی کلی ہمیں حیرانیوں سے تکتی ہےکہ پت جَھڑوں میں صدائے […]