جب بھی بارش ہوئی تو تم یاد بہت آئےجیسے بادلوں نے دل کے زخموں کو گنگنایا
Barish Ki Bondo Main Khuwabon Ka Aks Jhalaqta Hai.
بارش کی بوندوں میں خوابوں کا عکس جھلکتا ہےتیرا نام لے کر ہر قطرہ دل پہ برستا ہے
Ye Wo Sehr Tu Nahi Faiz Ahmad Faiz
یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں
Dil Main Ab Faiz Ahmad Faiz Poetry
دل میں اب یوں تیرے بھولے ہوئے غم آتے ہیں جیسے بچھڑے ہوئے کعبے میں صنم آتے ہیں
Firaaq Ghorakh Urdu Poetry
فراق گورکھپوری سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیںلیکن اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میںلیکن […]
Alama Iqbal Poetry
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سُراغ زندگیتُو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن علامہ محمد اقبالؒ
Fariha Naqvi Poetry
اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے؟ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں سب دل سے یہاں تیرے طرف دار نہیں ہیں!کچھ صرف مرے […]
Hum Ko Maloom Hai Janat
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے مرزا غالب
Wo Aadhori Diary
مُجھے ایسا لُطف عطا کیا، جو نہ ہجر تھا نہ وصال تھا !!میرے موسموں کے مزاج داں، تُجھے میرا کتنا خیال تھا !! کِسی اور چہرے کو دیکھ […]
Asman Aysa Bhi Kiya Khatra Tha
میری اک چھوٹی سی کوشش تجھ کو پانے کے لیےبن گئی ہے مسئلہ سارے زمانے کے لیے ریت میری عمر میں بچہ نرالے میرے کھیلمیں نے دیواریں اٹھائی […]