یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں
Ye Wo Sehr Tu Nahi Faiz Ahmad Faiz
Ksi Be deed Ko Hum
کسی بے دید کو ہم دیدہ ور اچھے نہیں لگتےکہ جیسے رہزنوں کو راہبر اچھے نہیں لگتے مُجھے اِس کارگاہِ زیست کو پھر سے بسانا ہےیہ آڑھے ٹیڑھے […]
Wo Aadhori Diary
مُجھے ایسا لُطف عطا کیا، جو نہ ہجر تھا نہ وصال تھا !!میرے موسموں کے مزاج داں، تُجھے میرا کتنا خیال تھا !! کِسی اور چہرے کو دیکھ […]
Asman Aysa Bhi Kiya Khatra Tha
میری اک چھوٹی سی کوشش تجھ کو پانے کے لیےبن گئی ہے مسئلہ سارے زمانے کے لیے ریت میری عمر میں بچہ نرالے میرے کھیلمیں نے دیواریں اٹھائی […]
Her Cheez Muqabil Aa Jaye
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائےمنزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے اے دل کی لگی چل یوں ہی […]
Honsla Tujh Ko Na Tha
تجھے اظہار محبت سے اگر نفرت ہے !تُو نے ہونٹوں کو لرزنے سے تو روکا ہوتا بے نیازی سے ، مگر کانپتی آواز کے ساتھتُو نے گھبرا کے […]
Khiyal e Yaar Ki Ranginu Main
جفا و جور کی دنیا سنوار دی ہم نےزہے نصیب کہ ہنس کے گزار دی ہم نے کلی کلی ہمیں حیرانیوں سے تکتی ہےکہ پت جَھڑوں میں صدائے […]
Tumhy Dost Banany Se Mily..
داغ دنیا نے دیئے زخم زمانے سے ملےہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے ہی رہےوہ فلانے سے فلانے سے […]
Sagir Ko Khuda Yaad Nahi..
ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیںمیرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایاتھا لہوہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا […]